پالا گردی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پالے کے اثر سے فصل یا پودے کے جل جانے کی کیفیت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پالے کے اثر سے فصل یا پودے کے جل جانے کی کیفیت۔